عمر گل خان کی اہلیہ وفات پا گئیں

عمر گل خان کی اہلیہ وفات پا گئیں

جندول(نمائندہ پاکستان) جندول یونین کونسل ثمرباغ کے یوتھ کونسلر کامران کی والدہ اور عمر گل خان کی زوجہ وفات پا گئیں مرحومہ کی نماز جنازہ رحیم آباد مقبرہ میں ادا کی گئی ۔جنازہ میں کثیر تعداد میں مقامی لوگ شریک ہوئیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...