باجوڑ پشتو ادبی کاروان کے انتخابات مکمل،انور زادہ گلیار صدر منتخب

باجوڑ پشتو ادبی کاروان کے انتخابات مکمل،انور زادہ گلیار صدر منتخب

باجوڑ(نمائندہ خصوصی)تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شاہین ایجوکیشن سٹی کے دفتر خار باجوڑ میں باجوڑ پشتوادبی کاروان کے اجلاس ہوئی جس میں سال 2019کیلئے نئی کابینی کا انتخاب کیا گیا کابینی کے انتخاب سادہ رائے دہی کے ذریعے عمل میں لایا گیا جس میں شعراء کے کثرت رائے کے نتیجے میں میاں انورزادہ گلیارصدر،اشناباجوڑے جنرل سیکرٹری،جاویدثاقب پریس سیکرٹری،سیراج الدین نایاب رابطہ سیکرٹری،جاویدعادل جائنٹ سیکرٹری،ریاض تنہا فنانس سیکرٹری اور عصام الدین تاثیر افس سیکرٹری منتخب ہوئے اجلاس میں گزشتہ کابینی کے جنرل سیکرٹری سراج الدین حقیار نے کابینہ کے گزشتہ سال کے کارگردگی پیش کی جس کے کاوشوں کو اجلاس کے شرکاء نے سراہا اجلاس کے آخر میں مشاعرہ بھی ہوا جس کے نظامت کے فرائض اشنا باجوڑی نے ادا کی مشاعرے کے صدارت باجوڑ پشتو ادبی کاروان کے نئی صدر میاں انورزادہ گلیار نے کی جبکہ مہمان خصوصی نامور شاعر باچازادہ حیران تھے مشاعرہ میں عمران سحر،سیراج الدین نایاب،الطاف حسین الطاف،سہیل افنان،سیراج الدین حقیار،صدام حسین شاداب،گل رازخان الفت،جاویدثاقب،رفیع اللہ ضرار،ریاض تنہا،عبدالسلام زرغون،عصام الدین تاثیر،شوکت اللہ شاداب،ضیاء اللہ صابر،شوکت عزیز شوکت ،سیف اللہ فریاد،جاویدعادل،باچازادہ حیران اور میاں انورزادہ گلیار نے اپنے اپنے کلام پیش کی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...