تحریک صوبہ ہزارہ کے وفد کی ننھی فریال کے خاندان سے اظہار تعزیت
ایبٹ آباد(نامہ نگار) تحریک صوبہ ہزارہ کے وفد نے سلطان العارفین خان جدون قائم مقام چےئرمین کی قیادت میں ننھی فریال کے خاندان سے اظہار تعزیت کرنے گاؤں کیال گئے تحریک صوبہ ہزارہ اس وحیشیانہ واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے متاثرہ خاندان کو یقین دلایا کہ ان کو انصاف لوائیں گے اور مجرمان کو کیفر کردار تک پہنچانے تک آپ کے ساتھ ہوں گے جدید دور میں بھی پولیس کی روایتی طریقہ سے تشویش باعث تشویش ہے مثالی پولیس کی ناکامی سوالیہ نشان ہے تحریک صوبہ ہزارہ چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار سے مطالبہ کرتی ہے کہ اس درندگی کے واقع پر فوری طور پر ایکشن لیں۔