گندھارا ہند کو بورڈ کا معروف افسانہ نگار یونسی قیاسی کی وفات پر رنج وغم کا اظہار

گندھارا ہند کو بورڈ کا معروف افسانہ نگار یونسی قیاسی کی وفات پر رنج وغم کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور( سٹی رپورٹر)گندھارا ہندکو بورڈ کی مجلس عاملہ کے ارکان نے معروف افسانہ نگار ، ادیب اور کالم نویس یونس قیاسی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے ادب و صحافت کے شعبے میں ان کی گراں قدر خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم ایک بلند پایہ شاعر و ادیب تھے جن کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائیگی ۔