فرید اللہ انتقال کرگئے

فرید اللہ انتقال کرگئے

  



پشاور( سٹا ف رپورٹر)فرید اﷲ ولد باقی خان ساکن غنڈی میر خانخیل کرک بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں ان کا نماز جنازہ گزشتہ روز ان کے آبائی قبرستان میں اد ا کر دی گئی ہے ۔ مرحوم صابر اﷲ انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے بڑے تھے ۔ دریں اثناء مرحوم کی مغفرت کے لئے انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں اﷲ تعالیٰ سے دعا کی گئی کہ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان یہ ناقابل تلافی صدمہ صبر و استقامت برداشت کرنے کی توفیق دے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...