کاٹلنگ پریس کلب کے انتخابات مکمل،محمد ایوب صدر منتخب

کاٹلنگ پریس کلب کے انتخابات مکمل،محمد ایوب صدر منتخب

کاٹلنگ نمائندہ پاکستان )کاٹلنگ پریس کلب کے انتخابات مکمل۔محمد ایوب صدر اور سعادت علی جنرل سیکرٹری منتحب ہوگئے۔صدارت کیلئے محمد ایوب ایوب اور امان اللہ حبیب کے مابین باقائدہ پولنگ کی گئی۔فجل خالق نے الیکشن کمیشن کے فرائض انجام دی۔ووٹنگ کے بعد محمد ایوب ایوب کاٹلنگ پریس کلب کے 2019 کیلئے صدر منتحب ہوگئے،جبکہ سعادت علی جنرل سیکرٹری ،لعل بھادر نائب صدر،امتیازالحسن ڈپتی جنرل سیکرٹری اور قیصر حسین فنانس سیکرٹری چن لیئے گئے۔امان اللہ ،فضل خالق اور محمد بلال کمیٹی ممبرز ہونگے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...