افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونیوالے 115عسکریت پسند گرفتار
خیبر (آئی این پی) لنڈی کوتل کے علاقے غوڑگی میں افغان سرحد کے قریب ایف سی کی کارروائی میں افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے والے 115عسکریت پسند گرفتار کرلئے گئے۔عسکریت پسندوں کو ایف سی چھاؤنی منتقل کردیا گیا۔
عسکریت پسند گرفتار