ڈیرہ ،2 سہولت کار گرفتار

ڈیرہ ،2 سہولت کار گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ اسماعیل خان( بیورورپورٹ)یارک پولیس نے وانڈہ سولہن میں اشتہاری ملزم کوپناہ دینے پراس کے دوسہولت کاروں کو گرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او یارک محمدرمضان بلوچ نے وانڈہ سولہن میں اشتہاری ملزم حبیب اللہ کو پناہ دینے پر اس کے دوسہولت کاروں غلام صدیق اورلطیف کوگرفتارکرلیا۔پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف 216PPCکے تحت مقدمہ درج کرلیاہے۔