ڈاکٹر عالم زیب خان کی والدہ بقضائے الہی وفات پاگئیں

ڈاکٹر عالم زیب خان کی والدہ بقضائے الہی وفات پاگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(پ ر)حاجی اکبرمرحوم کی زوجہ اور قیصر عالم خان چیف اکانومسٹ پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ ، اقبال خان، گوہرجاوید، حاجی سلیم خان اور ڈاکٹر عالم زیب خان کی والدہ بقضائے الہی وفات پاگئیں ہے۔ ان کا نماز جنازہ نیو قادہ خیل انقلاب روڈ چمکنی میں ادا کردی گئی ہے۔ مرحومہ سابق پرنسپل گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول چمکنی کفایت اللہ خان کی ساس تھی۔