پیر نورالحق قادری کے والد کی تعزیت کیلئے چوتھے روز بھی تانتا باندھا رہا

پیر نورالحق قادری کے والد کی تعزیت کیلئے چوتھے روز بھی تانتا باندھا رہا

ضلع خیبر (بیورورپورٹ)پیر نورالحق قادری کے والد کی تعزیت کیلئے چوتھے روز بھی تانتا باندھا رہا وزیر دفاع پرویز خٹک ،صوبائی وزیر برائے انفارمیشن و ٹیکنالوجی کامران بنگش ، صوبائی وزیر سیاحت و ثقافت عاطف خان، سابق گورنر اقبال ظفر جھگڑا اورکمشنر پشاور شہاب علی شاہ کی لنڈیکوتل آمد، وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری کے والد کی تعزیت اور فاتحہ خوانی کی، وزیر دفاع پرویز خٹک نے پیر نورالحق قادری کے والد کی وفات پر نہایت دکھ اور گہرے غم کا اظہار کیا اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے اس سے پہلے بھی قومی و صوبائی اسمبلی و سینٹ کے اراکین کثیر تعداد میں تعزیت کیلئے آئے ہیں جن میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان، وغیرہ آئیے ہیں واضح رہے کہ یہ وزیر دفاع پرویز خٹک کا پہلا باقاعدہ طور پرلنڈی کوتل کا دورہ تھا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...