چو ہنگ،45سالہ ڈاکٹر نے سر میں گو لی مار کر خود کشی کر لی

چو ہنگ،45سالہ ڈاکٹر نے سر میں گو لی مار کر خود کشی کر لی

لاہور(کرائم رپورٹر)چو ہنگ کے علاقہ میں نا معلوم وجوہات کی بنا پر 45سالہ ڈاکٹر نے سر میں گو لی مار کر خود کشی کر لی ،پو لیس نے موقع پر پہنچ کر قتل سمیت تمام پہلوں پر تفتیش شروع کر دی ،بتا یا گیا ہے کہ متو فی ڈاکٹر قیوم کی اپنے کمر ے سے خون میں لت پت لاش دیکھ کر مقامی افراد نے پو لیس کو اطلاع دی پو لیس نے لاش قبضہ میں لیتے ہوئے پو سٹ مارٹم کیلئے مردہ خا نہ میں جمع کر واتے ہوئے تفتیش شروع کر دی ،پو لیس کا کہنا ہے ہم تفتیش کر رہے ہیں اصل حقائق پو سٹ مارٹم رپورٹ کے بعد سا منے آ ئیں گے ۔

مزید : علاقائی


loading...