شفیق آ باد ، کار الٹنے سے 3 خواتین سمیت 4 افراد زخمی

شفیق آ باد ، کار الٹنے سے 3 خواتین سمیت 4 افراد زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر)شفیق آ باد کے علاقہ میں تیز رفتاری کے باعث کار الٹنے سے تین خواتین سمیت 4 افراد شدید زخمی ہو گئے پو لیس نے موقع پر پہنچ کر چاروں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،بتا یا گیا ہے کہ شفیق آ باد کے علاقہ آ زادی چوک سڑک پر اشرف نا می شخص کی کار تیزرفتاری کے باعث فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی جس کے باعث گاڑی میں سوار چاروں افراد شدید زخمی ہو گئے ایک کی حالت نازک بتائی جاتی ہے پو لیس کے مطا بق تمام افراد کو طبی امداد دی جاری ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...