شیخوپورہ ، سفاک ملزمان ڈرائیور کو قتل کر کے نعش کار میں پھینک کر فرار

شیخوپورہ ، سفاک ملزمان ڈرائیور کو قتل کر کے نعش کار میں پھینک کر فرار

شیخوپورہ (بیورورپورٹ)نا معلوم سفاک ملزمان نے شیخوپورہ کے رہائشی ٹیکسی ڈرائیور کو قتل کر کے نعش اسی کی کار میں ڈال کر مقامی آبادی کے قریب کار کھڑی کر کے فرار ہو گئے ، محلہ رحمانپورہ کے رہائشی ٹیکسی ڈرائیور افتخار احمد کو قتل کر کے اسی کی کار میں ڈال کر کار سمیت فیصل آباد روڈ کی آبادی کدلتھی موڑ کے قریب کار کو چھوڑ کر فرار ہو گئے، اطلاع پر تھانہ بھکھی پولیس نے موقع پر پہنچ کر مقتول کی نعش کو قبضہ میں لے کے ملزمان کے خلاف مقدمہدرج کر کے تلاش شروع کر دی ہے۔

مزید : علاقائی


loading...