ایف بی آرکااپنے دفاترآج رات دس بجے تک کھلے رکھنے کا اعلان

ایف بی آرکااپنے دفاترآج رات دس بجے تک کھلے رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آرنے اپنے دفاتر (آج) پیر کو رات دس بجے تک کھلے رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔ فیڈرل بورڈ آف ریوینو کے حکام کے مطابق ایف بی آر کے تمام دفاتر (آج) پیر 31 دسمبر 2018ء کو رات دس بجے تک کھلے رہیں گے جسکا مقصد ٹیکس دہندگان کو ڈیوٹیز، ٹیکسز اور محصولات کی ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا ہے تاکہ وہ اپنے واجبات بر وقت ادا کر سکیں۔ انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے تمام متعلقہ دفاتر کو مطلع کر دیا گیا ہے۔

ایف بی آر دفاتر

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...