سونیری بینک کی خدمات کا اعتراف ڈبل اے مائنس ریٹنگ مل گئی

سونیری بینک کی خدمات کا اعتراف ڈبل اے مائنس ریٹنگ مل گئی

کراچی (اکنامک رپورٹر) سونیری بینک لمیٹڈ کو پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی (PACRA) نے AA- ریٹنگ دی ہے جو بینک کی اعلیٰ خدمات، بہترین کارکردگی اور مارکیٹ میں مستحکم پوزیشن کا اعتراف ہے۔ AA- ریٹنگ بینک کیلئے طویل المعیاد ریٹنگ جبکہ A1+ بینک کی قلیل المدتی ریٹنگ کے لیے ہے۔ واضح رہے کہ سونیری بینک 290برانچوں اور 300 سے زائد اے ٹی ایم کے ساتھ ملک میں اپنے نیٹ ورک کو بھرپور طریقے سے آپریٹ کرتے ہوئے صارفین کو شاندار اور بہتر خدمات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...