ہوپ پنجاب کے سابق چیئرمین احسان اللہ کی گورنر پنجاب اور میاں اسلم اقبال سے ملاقات

ہوپ پنجاب کے سابق چیئرمین احسان اللہ کی گورنر پنجاب اور میاں اسلم اقبال سے ...

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پنجاب کے سابق چیئرمین احسان اللہ کی قیادت میں وفد کی گورنر پنجاب چودھری سرور اور صوبائی وزیر تجارت میاں اسلم اقبال سے ملاقات، سینئر حج آرگنائزر مبشر اقبال صدیقی، چودھری ذیشان بھی وفد میں شامل تھے۔چودھری احسان اللہ نے پرائیویٹ حج سکیم کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ اور درپیش مسائل گورنر اور وزیر کے سامنے ر کھے۔ گورنر پنجاب چودھری سرور اور صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے حج آرگنائزر کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

مزید : صفحہ آخر


loading...