سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس آج ہو گا

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس آج ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد( آئی این پی ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس آج پیر کو ہو گا۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس پیر کو 11بجے ہو گا ، اجلاس کی صدارت سینیٹر رحمان ملک کریں گے ،اجلاس میں حالیہ دو مرتبہ روپے کی قدر میں کمی سے متعلق معاملے پر کمیٹی کو بریفنگ دی جائے گی، اجلاس میں مختلف بلوں پر بھی غور کیا جائے گا ، سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے کم ترقیافتہ علاقے کا اجلاس بھی آ ج ہو گا۔

مزید :

صفحہ آخر -