ایف بی آر کا ٹیکس نہ دینے والے بڑے افراد کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

ایف بی آر کا ٹیکس نہ دینے والے بڑے افراد کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

ینیو (ایف بی آر) نے ٹیکس نہ دینے والے بڑے افراد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف بی آر نے بڑے ٹیکس نادہندگا سے ریکوری کے لیے اسپیشل یونٹ قائم کر دیا۔اسپیشل یونٹ 20 بڑے ٹیکس نادہندگان سے ٹیکس ریکوری کے لیے تحقیقات کرے گا۔ٹیکس نادہندگان کے خلاف ایکشن منگل سے شروع ہو جائے گا اور اسپیشل یونٹ نے فاسٹ ٹریک کی بنیادوں پر ایک ماہ میں ریکوری کرنے کا ہدف طے کیا ہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...