وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا روجھان کے قریب ٹریفک حادثے میں8افرادکے جاں بحق ہونے پر گہرے رنج کااظہار

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا روجھان کے قریب ٹریفک حادثے میں8افرادکے جاں بحق ہونے ...

  



لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے روجھان کے قریب ٹریفک حادثے میں 8 افرادکے جاں بحق ہونے پر گہرے رنج و الم کااظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ نے شاہ والی میں کار اورٹرک کے تصادم کے نتیجے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو ا پنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائیں ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...