حیدر آباد: زہریلی چپس کھانے سے تین سالہ کا بچہ جاں بحق بہن کی حالت تشویشناک

حیدر آباد: زہریلی چپس کھانے سے تین سالہ کا بچہ جاں بحق بہن کی حالت تشویشناک

حیدر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چاندنی مارکیٹ میں مبینہ طور پر زہریلی چپس کھانے سے تین سالہ کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطا بق حیدر آباد کے علاقے چاندنی مارکیٹ میں مبینہ طور پر زہریلی چپس کھانے سے تین سالہ بچہ جاں بحق جبکہ اس کی چھوٹی بہن کی حالت غیر ہوگئی۔ ڈھائی سالہ علیزہ کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔بچوں کے والد کا کہنا ہے بچوں نے دکان سے چپس خریدے تھے اور وہی کھانے سے ان کی حالت خراب ہوئی۔دوسری جانب سے آئی جی سندھ نے واقعے کا نوٹس لے کرڈی آئی جی حیدر آباد سے انکوائری رپورٹ طلب کرلی ہے۔

بچہ جاں بحق

مزید : صفحہ آخر


loading...