مسلم لیگ(ن) کے صوبائی انٹرا پارٹی الیکشن کیخلاف درخواست کی سماعت آج ہوگی

مسلم لیگ(ن) کے صوبائی انٹرا پارٹی الیکشن کیخلاف درخواست کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد( آئی این پی ) الیکشن کمیشن مسلم لیگ(ن) کے صوبائی انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف درخواست پر سماعت ( آج) پیر کو کرے گا ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ(ن) کے صوبائی انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف درخواست پر سماعت ( آج) پیر کو ہو گی ، چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا کی سربراہی میں تین رکنی بینچ معاملے پر سماعت کرے گا ۔

سماعت آج

مزید : صفحہ آخر


loading...