چینی صدر شی کی 72تبصروں پر مشتمل کتاب شائع

چینی صدر شی کی 72تبصروں پر مشتمل کتاب شائع

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ کی"اصلاحات کو جامع طور پر آگے بڑھانے پر خیالات"کے موضوع پر کتاب کی حال ہی میں چین میں اشاعت ہوئی ہے۔اس کتاب میں چینی صدر کے کل72تبصرے شامل ہیں۔اس کتاب کے کل الفاظ کی تعداد3لاکھ 10ہزار ہے۔ یہ کتاب7دسمبر2012سے 18دسمبر 2018تک اصلاحات کو آگے بڑھانے کے حوالے سے شی جن پھنگ کے تبصروں پر مشتمل ہے۔

مزید : عالمی منظر


loading...