بنگلہ دیش،عام انتخابات میں سابق کرکٹر مشرفی مرتضیٰ کامیاب

بنگلہ دیش،عام انتخابات میں سابق کرکٹر مشرفی مرتضیٰ کامیاب
بنگلہ دیش،عام انتخابات میں سابق کرکٹر مشرفی مرتضیٰ کامیاب

  


ڈھاکا(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلادیش کے عام انتخابات میں بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ عام انتخابات میں کامیاب ہو گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ عوامی لیگ کے ٹکٹ پر انتخابات میں کھڑے تھے، مشرفی مرتضیٰ نے 2 لاکھ 74 ہزار ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مخالف امیدوار کو صرف 8 ہزارووٹ ملے۔

مزید : بین الاقوامی


loading...