مہمند ڈیم، سنگ بنیاد کی تقریب منسوخ

مہمند ڈیم، سنگ بنیاد کی تقریب منسوخ
مہمند ڈیم، سنگ بنیاد کی تقریب منسوخ

  


اسلام آباد (آن لائن) حکومت نے دو جنوری کو ہونے والی مہمند ڈیم منصوبے کے سنگ بنیاد کی تقریب کو منسوخ کردیا ہے، ترجمان واپڈا نے تصدیق کی ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے ہمراہ ڈیم منصوبے کی تقریب کو منسوخ کردیا گیا ہے، نئی تاریخ کا ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا، واضح رہے یہ ڈیم 309 ارب روپے کی لاگت سے تیار ہوگا جس کے سنگِ بنیاد کیلئے 2 جنوری 2019 کی تاریخ مقرر کی گئی تھی۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد


loading...