چیف جسٹس پاکستان نے حکومت اور اپوزیشن کو جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس پر تبصرے سے روک دیا

چیف جسٹس پاکستان نے حکومت اور اپوزیشن کو جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس پر تبصرے سے ...
چیف جسٹس پاکستان نے حکومت اور اپوزیشن کو جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس پر تبصرے سے روک دیا

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے جعلی بینک اکاﺅنٹس پر حکومت اور اپوزیشن ارکان کو تبصرے سے روک دیا۔

چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس کی سماعت کی،عدالت کے طلب کرنے پروزیر مملکت برائے داخلہ شہریارآفریدی پیش ہوئے،پیپلزپارٹی کی جانب سے سردار لطیف کھوسہ ،فاروق ایچ نائیک اور دیگر پیش ہوئے۔

چیف جسٹس پاکستان نے جعلی بینک اکاﺅنٹس پر حکومت اور اپوزیشن ارکان کو تبصرے سے روک دیا، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کسی کا کمنٹ پکڑا گیا تو سخت کارروائی ہو گی۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...