”بلاول اور اداکارہ میرا کی شادیاں نئے سال میں ہوں گی اور ریحام خان بھی ایک مرتبہ پھر یہ کوشش کریں گی کہ۔۔۔ “ ماہرین علم نجوم کے دعوے کے تہلکہ مچادیا

”بلاول اور اداکارہ میرا کی شادیاں نئے سال میں ہوں گی اور ریحام خان بھی ایک ...
”بلاول اور اداکارہ میرا کی شادیاں نئے سال میں ہوں گی اور ریحام خان بھی ایک مرتبہ پھر یہ کوشش کریں گی کہ۔۔۔ “ ماہرین علم نجوم کے دعوے کے تہلکہ مچادیا

  


لاہور (ویب ڈیسک) ماہر فلکیات آغا بہشتی نے کہا ہے ریحام خان 2019 میں پھر شادی کرلیں گی جبکہ عالیہ نذیر نے کہاہے کہ ایک مرتبہ پھر سیاست میں آنے کی بھی کوشش کریں گی ۔ وہ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کررہے تھے۔ 

 ٹیر وکار ڈریڈ عالیہ نذیر نے کہاہے  بلاول اسمبلی میں رہیں گے، ان کی شادی آگے سال ہوسکتی ہے۔ ریحام خان سیاست میں آنے کی کوشش کریں گی، اداکارہ میرا اپنی شادی ظاہر کریں گی۔

پامسٹ اے ایس چودھری نے کہا کہ نئے سال میں میرا کی شادی ہوگی ، ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ پاکستانی ٹیم کا جیتنے کا امکان ہے ، عالمی کرکٹ بھی نئے سال میں بحال ہوجائے گی۔

مزید : لائف سٹائل /مخفی علوم /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...