”فروری یا مارچ میں نوازشریف کی ضمانت ہوجائے گی اور پھر یہ خاتون مسلم لیگ ن کی قیادت کرے گی جو چند برسوں میں۔۔۔“ ماہرفلکیات آغا بہشتی کی ایسی پیشنگوئی کہ شہبازشریف کی پریشانی کی حد نہ رہے گی

”فروری یا مارچ میں نوازشریف کی ضمانت ہوجائے گی اور پھر یہ خاتون مسلم لیگ ن کی ...
”فروری یا مارچ میں نوازشریف کی ضمانت ہوجائے گی اور پھر یہ خاتون مسلم لیگ ن کی قیادت کرے گی جو چند برسوں میں۔۔۔“ ماہرفلکیات آغا بہشتی کی ایسی پیشنگوئی کہ شہبازشریف کی پریشانی کی حد نہ رہے گی

  


لاہور (ویب ڈیسک) ماہر فلکیات آغا بہشتی نے کہا ہے کہ فروری، مارچ میں نواز شریف کی ضمانت ہوجائے گی، دیگر مقدمے چلیں گے، ن لیگ کو مریم نواز شریف چلائیں گی، وہ آئندہ چند برسوں میں طاقتور خاتون بن کر ابھریں گی، شہباز شریف نااہل جبکہ فروری، مارچ میں حمزہ نیب کی پکڑ میں آجائیں گے، زرداری بھی نااہل ہوجائیں گے۔

روزنامہ ایکسپریس نیوز کے مطابق   ٹیر وکار ڈریڈ عالیہ نذیر نے کہا نیا سال عمران خان کیلئے قدرے اچھا ہے مگر شروع کے چھ ماہ میں مہنگائی کا طوفان، قدرتی آفات دکھائی دیتی ہیں، نواز شریف 2019ءمیں ملک سے باہر چلے جائیں گے، شہباز شریف کیلئے زیادہ مشکلات ہیں، مریم نواز کا سیاسی مستقبل نہیں، 2023ءمیں دوبارہ ابھریں گی، زرداری نومبر میں جیل میں یا ملک سے باہر ہوں گے۔

پامسٹ اے ایس چودھری نے کہا عمران خان کے برسراقتدار آنے سے ملکی معیشت بہتر ہوگی، نواز شریف 2019ءمیں جیل سے باہر نہیں آسکیں گے بلکہ دیگر ریفرنسوں میں بھی سزا کے امکانات نہیں۔

مزید : لائف سٹائل /مخفی علوم /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...