سات بیٹیوں کی ماں جو لاہور کی سردی میں غبارے بیچتی ہے ایک بیٹی کی وفات کے بعد 3 نواسیوں کی بھی پرورش کررہی ہے، اس کی کہانی آپ بھی دیکھئے

سات بیٹیوں کی ماں جو لاہور کی سردی میں غبارے بیچتی ہے ایک بیٹی کی وفات کے بعد 3 ...
سات بیٹیوں کی ماں جو لاہور کی سردی میں غبارے بیچتی ہے ایک بیٹی کی وفات کے بعد 3 نواسیوں کی بھی پرورش کررہی ہے، اس کی کہانی آپ بھی دیکھئے

  


سات بیٹیوں کی ماں شمیم بی بی جو غبارے بیچ کر اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پالتی ہے۔ ان کی سات بیٹیاں ہیں جن میں سے ایک کی وفات بلڈ کینسر کی وجہ سے ہوچکی ہے۔ اس کی تین بیٹیاں تھیں۔ شمیم بی بی اپنی بیٹیوں اور اپنی تین نواسیوں کی پرورش کررہی ہیں۔ چھ بیٹیاں ان کی شادی شدہ ہیں ۔ سردی میں غبارے بیچ کر صبح 9 بجے سے لے کر رات 11 بجے تک غبارے بیچ کر اپنے گھر چلانا اور غبارے بیچ کر ہی عمرہ کی سعادت حاصل کی۔ ان کی روداد ان کی زبانی آپ بھی جانئے۔۔۔

ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

مزید : ویڈیو گیلری


loading...