شاہ سلمان بن عبدالعزیز آج اپنی 83ویں سالگرہ منارہیں ہیں

شاہ سلمان بن عبدالعزیز آج اپنی 83ویں سالگرہ منارہیں ہیں
شاہ سلمان بن عبدالعزیز آج اپنی 83ویں سالگرہ منارہیں ہیں

  


 ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے کنگ شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود 31 دسمبر 1935ءبمطابق 5 شوال المکرم 1354 ہجری کو ریاض میں پیدا ہوئے تھے اور آپ کو 23 جنوری 2015ءکو مملکت سعودی عرب کا بادشاہ بنایا گیا تھا اور آج کنگ سلمان بن عبدالعزیز السعود اپنی 83ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔

مزید : عرب دنیا


loading...