2018میں لوٹا ہوا کتنا پیسہ نکلوایا گیا؟نیب نے اعلان کردیا

2018میں لوٹا ہوا کتنا پیسہ نکلوایا گیا؟نیب نے اعلان کردیا
2018میں لوٹا ہوا کتنا پیسہ نکلوایا گیا؟نیب نے اعلان کردیا

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیب راولپنڈی نے سال 2018کی کارکردگی رپورٹس جاری کردی جس کے مطابق رواں سال نیب نے مختلف کارروائیوں میں 4ارب روپے سے زائد کی ریکوری کی ۔ترجمان نیب نے بتا یا ہے کہ رواں سال فیروز پور سوسائٹی کیس میں 2ارب 22کروڑ کی ریکوری کی گئی ،ماڈل ہاوسنگ سوسائٹی کیس میں 63کروڑ روپے کی ریکوری ہوئی ،اس کے علاوہ دیگر کیسز میں ایک ارب پندرہ کروڑ روپے کی ریکوری ہوئی۔ادھر نیب لاہورنے مجموعی طور پر 74ریفرنس احتساب عدالتوں میں دائر کیے ،رواں سال نیب کو 10ہزار 98شکایات موصول ہوئیں ۔نیب لاہور نے کرپشن کیسز میں 215ملزمان کو گرفتار کیا ۔

مزید : قومی


loading...