انجمن سلیمانیہ یتیم خانہ میں نئے سال کی تقریب ، یہاں پر موجود بچوں کا مستقبل کے حوالے سے قابل دید جوش آپ بھی دیکھیں

انجمن سلیمانیہ یتیم خانہ میں نئے سال کی تقریب ، یہاں پر موجود بچوں کا مستقبل ...
انجمن سلیمانیہ یتیم خانہ میں نئے سال کی تقریب ، یہاں پر موجود بچوں کا مستقبل کے حوالے سے قابل دید جوش آپ بھی دیکھیں

  


انجمن سلیمانیہ یتیم خانہ میں نئے سال کی تقریب منعقد ہوئی جہاں بچوں نے کیک کاٹ کر خوشیاں منائیں اور نئے سال میں اچھے کام کرنے کا عزم کیا ،بچوں کے چہروں پر خوشی اور قابل دید جوش دیکھا جا سکتا ہے ،آپ بھی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مزید : ویڈیو گیلری


loading...