پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ

پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ
پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا کے سکولوں میں بھی موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کردیاگیاہے ۔
دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے تعطیلات میں 6جنوری تک اضافے کی ہدایت کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تمام تعلیمی ادارے 7جنوری کوکھلیں گے ۔
وزیر اعلیٰ کے پی کا کہنا تھا کہ تعطیلات موسم سرما میں توسیع سردی میں اضافے کی وجہ سے کی گئی ہے ۔

مزید :

قومی -