شام ادریس اور کوئین فروگی کی منگنی ، تصاویر دیکھ کر آپ بھی دیکھتے رہ جائیں گے

شام ادریس اور کوئین فروگی کی منگنی ، تصاویر دیکھ کر آپ بھی دیکھتے رہ جائیں گے
شام ادریس اور کوئین فروگی کی منگنی ، تصاویر دیکھ کر آپ بھی دیکھتے رہ جائیں گے

  


اوٹاوا (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی نژاد کینیڈین سوشل میڈیا سٹار شام ادریس نے اپنی دیرینہ دوست اور ویڈیوز میں ان کے ساتھ کام کرنے والی کوئین فروگی کے ساتھ منگنی کرلی ہے۔

شام ادریس نے کوئین فروگی (اصل نام سحر) کو گزشتہ دنوں منفرد انداز میں شادی کی پیشکش کی تھی جو قبول کرلی گئی تھی۔ گھر والوں کی رضا مندی کے ساتھ دونوں کی منگنی تو ہوگئی تھی لیکن اب دھوم دھام کے ساتھ منگنی کی تقریب منعقد کی گئی ہے۔ شام ادریس اور سحر کی منگنی کی تقریب میں دوست احباب اور رشتہ داروں نے شرکت کی ۔

فوٹوز: انسٹا گرام

View this post on Instagram

Lit dance floor #shamosaher

A post shared by Youtube_life (@youtube_life567) on

View this post on Instagram

#shamosaher

A post shared by Mamuna Haider (@mamuna_haider) on

View this post on Instagram

True love doesn't have Happy ending it has no ending❤ #shamosaher

A post shared by sham✨ (@shampion_eman) on

View this post on Instagram

#bestcouple #shamosaher #shamidrees #froggy #coupledance

A post shared by Mamuna Haider (@mamuna_haider) on

View this post on Instagram

Two souls with but a single thought that beat as one #shamosaher

A post shared by SHROGGY❤❤❤ (@shroggy_my_life) on


loading...