2019 میں بلاول جیل جائیں گے لیکن مریم کس مہینے جیل جائیں گی؟ ماہر علمِ نجوم کی بڑی پیشگوئی

2019 میں بلاول جیل جائیں گے لیکن مریم کس مہینے جیل جائیں گی؟ ماہر علمِ نجوم کی ...
2019 میں بلاول جیل جائیں گے لیکن مریم کس مہینے جیل جائیں گی؟ ماہر علمِ نجوم کی بڑی پیشگوئی

  


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ماہرینِ علمِ نجوم کا کہنا ہے کہ 2019 میں بلاول بھٹو زرداری جیل جائیں گے جبکہ مریم نواز مئی 2019 میں جیل یاترا کریں گی۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ماہرِ علمِ نجوم آغا بہشتی نے پیشگوئی کی کہ مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز مئی 2019 میں جیل جائیں گی۔ بلاول بھی 2019 میں جیل جائیں گے لیکن باہر آجائیں گے۔

پروگرام میں شریک ماہر علم نجوم اے ایس چوہدری نے دعویٰ کیا کہ بلاول بھٹو کو 2019 میں بڑے جھٹکے لگیں گے۔

ماہر علم نجوم ہمایوں محبوب نے کہا کہ 2019 بلاول بھٹو کیلئے کوئی تبدیلی نہیں لائے گا جبکہ مریم نواز جیل جائیں گی مگر جلد باہر آجائیں گی۔

مزید : لائف سٹائل /مخفی علوم


loading...