نواب خان کے بھائی انتقال کرگئے

  نواب خان کے بھائی انتقال کرگئے

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)یونین کونسل تھانہ گاؤں جلالہ کے نواب خان کے بھائی بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سا منے سپردخاک کردیامرحوم گوہرعلی،احسان علی،سردارعلی،روئیدارعلی کے بھی بھائی جبکہ حاجی نواب،عامرنواب کے چچازادبھائی جبکہ محمدعمادکے والدمحترم تھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر