سلطان شیرین ایڈوکیٹ حرکت قلب بندہونے سے بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

سلطان شیرین ایڈوکیٹ حرکت قلب بندہونے سے بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل ورتیر درگئی کے معروف قانون دان سلطان شیرین ایڈوکیٹ حرکت قلب بندہونے سے بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی رکن بزرگ سیاستدان میاں محمدشیرین کے صاحبزادے میاں جمیل شیرین ڈینٹل سرجن ڈاکٹرظفرعلی باچاکے بھائی جبکہ میاں اسلام باچاکے خالہ زادبھائی تھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔