مراد علی ایڈوکیٹ وفات پا گئے

مراد علی ایڈوکیٹ وفات پا گئے

  



مردان(بیورو چیف)مردان بار کے رکن حاجی مراد علی خان ایڈوکیٹ بقضائے الہی انتقال کر گئے جنہیں بعد ازاں ان کے آبائی قبرستان تو رڈھیر (حاجی طاوٗس خان کلے) میں سپرد خاد کر دیا گیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں مذہبی، سیاسی و سماجی شخصیات سمیت دوست و احباب اور عوام نے شرکت کی۔ مرحوم حاجی محمد جان (سابق ایکسین ایریگیشن)سینئر رکن مردان بار یوسف شاہ ایڈوکیٹ اور محمد خان کے بھائی جبکہ حاجی عبدالغفار خان کے بھتیجے اور شکیل خان (سٹیٹ لائف) کے چچا تھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...