جمیل بابو خیل انتقال کرگئے

    جمیل بابو خیل انتقال کرگئے

  



مردان (بیورورپورٹ) پی ٹی آئی کے رہنما زوازخان کے چچا جمیل بابو خیل انتقال کرگئے مرحوم کو بعدازاں آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا مرحوم عزیز بابو خیل،نعیم بابو خیل کے بھائی جبکہ پارہوتی یونین کونسل کے سیکرٹری جاوید بابو خیل کے بھی چچا تھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...