سلمان خان انتقال کر گئے
سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)سلمان خان ولدسیف اللہ انتقال کرگئے وہ سیف الر حمن کے بھائی جبکہ حاجی رخمت اللہ کا بھتیجاتھامرحوم کی نمازجنازہ گذشتہ روز تترخیل میں اداکی گئی جس میں مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی مرحوم کی عمرتقریباً25سال تھی۔