خائستہ خان باباانتقال کرگئے

  خائستہ خان باباانتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)یونین کونسل لواگرہ گاؤں انزرگے کے خائستہ خان بابابقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔مرحوم مالاکنڈلیویزفورس کے ریٹائرڈ صوبیداردنیاگل،تواب گل،حکیم زادہ،گل زادہ اوررحیم زادہ کے والدجبکہ مالاکنڈلیویزفورس کے محررنورزادہ،انورحسین،ضیاء الدین کے داداتھے نمازجنازے میں مالاکنڈلیویزفورس کے اہلکاروں سمیت ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔