محمداللہ ماما انتقال کرگئے

محمداللہ ماما انتقال کرگئے

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل لوئربٹ خیلہ محلہ شریف اباد کے محمداللہ مامابقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومیاں سلطان باباکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم محمدطارق ایگری کلچربنک،محمدفارق ای پی آئی ٹیکنیشن،محمدعارف اورمحمدوقاص کے والدجبکہ حبیب میٹروبنک کے منیجر مسلم شاہ،وسیم خان کے چچاتھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر