ہدایت اللہ کاکاخیل انتقال کرگئے

    ہدایت اللہ کاکاخیل انتقال کرگئے

  



مردان(بیورورپورٹ) ممتاز سماجی شخصیت ہدایت اللہ کاکاخیل انتقال کرگئے مرحوم کو پیر کے روز آبائی قبرستان میں سپردخا ک کردیاگیا وہ دی ماڈرن ایج سکول کے پرنسپل جوادکاکاخیل کے والد تھے مرحوم کی رسم قل بروز بدھ کے روز نالی پارہوتی نزد تھانہ ہوتی کے قریب اداکی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر