حاجی سیدگل کی اہلیہ انتقال کرگئیں

  حاجی سیدگل کی اہلیہ انتقال کرگئیں

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)یونین کونسل لوئربٹ خیلہ محلہ میزارہ (چنارکوٹو)حاجی سیدگل کی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئی مرحومہ کومیاں سلطان باباکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحومہ حاجی زمین گل پی ٹی ائی کے راہنماحاجی روزی گل کی بھاوج جبکہ فریدگل کی چچی تھی۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...