سردارمحمد انتقال کرگئے

سردارمحمد انتقال کرگئے

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل سخاکوٹ گاؤں سرکئی پایان مسلم لیگ کے دیرینہ کارکن سردارمحمدبقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم الحاج نورمحمد،گل محمدخان،حاجی دوست محمداورحبیب محمدکے بھائی حاجی طارق خان،عالمگیرخان،محمدالیاس خان اورمحمدعباس کے والدمحترم تھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...