حافظ نور الامین کی رسم قل آج ہو گی

  حافظ نور الامین کی رسم قل آج ہو گی

  



مردان (بیورورپورٹ) ممتاز سماجی شخصیت حاجی محمد زمان مہمند کے جوانسال صاحبزادے اور عالم دین حافظ نورالامین جو گذشتہ روز بقضائے الہٰی انتقال کرگئے تھے کی رسم قل آج منگل کے روز طاؤس روڈ بابینی میں اداکی جائے گی مرحوم محمد امین کے بھی بھائی تھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر