حاجی دلنواززرگرکی والدہ انتقال کرگئیں

  حاجی دلنواززرگرکی والدہ انتقال کرگئیں

  



سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)حاجی دلنواز زرگراور ساجدزرگرکی والدہ انتقال کرگئیں مرحومہ کی نمازجنازہ گذشتہ روزقلعہ گراؤنڈنورنگ میں اداکی گئی جس میں مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر