محکمہ ماحولیات کو مہم کے دوران گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفیکیٹ بھی چیک کرنے کی ہدایت

      محکمہ ماحولیات کو مہم کے دوران گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفیکیٹ بھی چیک کرنے کی ...

  



رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرمیں آلودگی سے لاحق ہونے والے خطرات کے تدارک کے لیے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کافیصلہ کیاہے اس سلسلہ میں ضلعی (بقیہ نمبر53صفحہ12پر)

حکومتوں کوہدایات جاری کردی گئی ہیں ذرائع کے مطابق مہم کے دوران گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفیکیٹ بھی چیک کیے جائیں گے اس مہم کامقصد شہریوں کوماحولیاتی آلودگی اوراس کے نتیجہ میں پیداہونے والے خطرات سے بچاناہے حکومتی احکامات پرضلعی حکومت نے عملدرآمدشروع کردیاہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...