نا اہل حکومت نے عوام کو پریشانیوں کا پیکیج دیا، عبدالغفور حیدری

  نا اہل حکومت نے عوام کو پریشانیوں کا پیکیج دیا، عبدالغفور حیدری

  



کوئٹہ (این این آئی) جمعیت علماء اسلا م کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ نیا سال عوام کے لئے خوشخبری اور تبدیلی کے تحفے لائیگا،جعلی حکمران آخری سسکیاں لے رہے ہیں نا اہل طبقے نے عوام کو پریشانیوں کا پیکچ دیا، عوام کے مینڈیٹ کو چوری کرنے والے مختصر وقت میں بری طرح ناکام ہوگئے حکومت کا پہیہ جام بیروزگاری میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے یہ بات انہوں نے(بقیہ نمبر44صفحہ12پر)

مزید : ملتان صفحہ آخر