ملتان‘ چوری‘ ڈکیتی کی درجنوں وارداتیں‘ شہری قیمتی اشیاء سے محروم
ملتان (وقائع نگار)ڈکیتی و چوری کی مختلف 7وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی سامان اور نقدی سے محروم ہوگئے۔ تفصیل کے مطابق مظفرا?باد پولیس کیعلاقے میں (بقیہ نمبر26صفحہ12پر)
محمد نادر سے تین ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل چھین لیا تھانہ سٹی شجاعباد کے علاقے تاج کالونی خواجہ محمد یسین کے گھر پانچ مسلح ڈاکو گن پوائنٹ کے زور پر داخل ہوکر لوٹ مار شروع کردی،مزاحمت پر ڈاکو نے خواجہ یسین کو گولی مارکر زخمی کردیا اور فرار ہوگئے، تھانہ جلیل ا?باد کے علاقے ولایت ا?باد سے ا?صف کی موٹرسائیکل نامعلوم چور لیگئے، تھانہ الپہ کے علاقے میں محسن خان کے گھر نامعلوم چور نقدی، موبائل،استری مالیت1لاکھ74ہزار لیگئے، تھانہ لوہاری گیٹ کے علاقے رشیدہ ا?باد سے محمد خالد کی موٹرسائیکل، تھانہ بستی ملوک کے علاقے بلی والا محمد رمضان کا موبائل چوری ہوگئیجبکہ تھانہ راج رام کے علاقے پل محمد نواز کی موٹرسائیکل چوری
وارداتیں