چاربھینسیں پکڑ کر لے جانے کے خلاف دائر درخواست پر ڈی پی او سرگودھا طلب

چاربھینسیں پکڑ کر لے جانے کے خلاف دائر درخواست پر ڈی پی او سرگودھا طلب

  



لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے دیہاتی کے گھر سے چاربھینسیں پکڑ کر لے جانے کے خلاف دائر درخواست پر ڈی پی او سرگودھا کو طلب کرلیا۔فاضل جج نے ڈی پی او سرگودھا کو ہدایت کی ہے کہ وہ آج 31دسمبر کو پیش ہو کر حقائق سے عدالت کو آگاہ کریں۔

بھینسیں

مزید : صفحہ آخر